بدعنوانی کیخلاف جنگ اولین ترجیح‘ کیسز منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کے خلاف جنگ کو اولین ترجیح دیتا ہے، بدعنوانی کے ذریعے اربوں روپے لوٹنے والوں کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیب ہیڈکوارٹرز میں میگا کرپشن کیسز پر پیشرفت سے … بدعنوانی کیخلاف جنگ اولین ترجیح‘ کیسز منطقی انجام تک پہنچائیں گے: چیئرمین نیب پڑھنا جاری رکھیں